جان کاہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - [ لفظا ]  جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں۔ "اس مصیبت اور صدمۂ جاں کاہ سے تجھے بچائے گا"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٧٨ )

اشتقاق

فارسی زبان میں اسم 'جان' کے ساتھ مصدر 'کا ہیدن' سے مشتق صیغۂ امر 'کاہ' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی 'جان کاہ' بنا ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ لفظا ]  جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں۔ "اس مصیبت اور صدمۂ جاں کاہ سے تجھے بچائے گا"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٧٨ )